کمپنی کے بارے میں


: تصور

کمپنی پاکستان میں مالی تحفظ، طویل المدتی بچت اور ریٹائرمنٹ کے علاوہ افراد، کاروباری ادارے اور سرکاری شعبوں میں مالیاتی منصوبہ سازی کی ضروریات کو پورا کرنے میں شریعہ کے اصولوں کے عین مطابق پسندیدہ ترین تکافل شریک بننے کی جدّ وجہد کرے گی


: مقصد

نیک نامی، نفع اور شریعہ کے اصولوں کے مطابق ایک فیملی تکافل آپریٹر بننا،جو اپنے صارفین کو بہترین استعداد، ٹیکنالوجی اور تقسیم کار کے ذریعے جدید مالیاتی حل پیش کرے